ڈی آئی جی جیل کوسرکاری گاڑیاں دینے کی سمری مسترد

 لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ خزانہ نے ڈی آئی جی جیل کوسرکاری گاڑیاں دینے کی سمری مستردکر دی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کامحکمہ داخلہ کوسالانہ بجٹ سے یہ خرچہ پوراکرنیکی ہدایت، محکمہ داخلہ نے ڈی آئی جی جیل کیلئے گاڑیاں کیلئے30کروڑ مانگے تھے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ دینے سے انکار کر دیا۔