قصور(خصوصی رپورٹ) سرائے مغل کے نواح میں مسجد کے گلہ سے 60ہزار نقدی چوری ہوگئی، کٹارمل کے رہائشی جامع مسجد ٹھٹھہ کھنگریانوالہ کے امام مسجد مولوی نذیرنے پولیس تھانہ سرائے مغل کوبتایا کہ ملزم مسجد کے گلہ سے 60ہزار چوری کرکے لے گئے ہیں، پولیس مصروف کارروائی ہے۔