قصور(خصوصی رپورٹ) کھڈیاں میں شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ صدیقیہ کالونی کھڈیاں کے رہائشی مبین نے مبینہ طور پر اپنی 35سالہ بیوی شہناز بی بی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہارگئی۔ واقعہ کے بعد متوفیہ کے ورثاء میت کو اس کے آبائی گا ئوں جگیاں لے گئے۔