انڈے 344روپے درجن فروخت

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے ہوگئی ،زندہ برائلر مرغی کی 348روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 344روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔