ایل ڈی اے ‘ 27املاک جزوی مسمار،118سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے خیابان فردوسی جوہر ٹا ئون پر مستقل کمرشلائزیشن نہ کرانے اور فیس کی عدم ادائیگی پر 27املاک کے فرنٹ جزوی طورپر مسمار ،مین بلیوارڈ واپڈا ٹا ئون اوراحمد چوک میں 70،سبزہ زار 28 ،شادمان میں 20املاک سربمہر کر دیں۔