ہائیکورٹ:مخصوصی نشستوں پر حلف سے روکنا، سماعت ملتوی

لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کی درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر سماعت کے بغیر ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔