پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج لاہور میں طلب

 پشاور(آئی این پی )   پی ٹی آئی نے 5 اگست کو احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے آج لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس گزشتہ شپ وزیراعلی ہائو س پشاور میں ہوا جس میں ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ وزیراعلی کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطاقء  اجلاس میں سینیٹ الیکشن اور 5 اگست کو احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا