لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے48 گھنٹے میں خفیہ اطلاع پر 5منشیات فروش گرفتار کرلیے۔ملزموں سے 6 کلو 840 گرام چرس برآمد،مقدمات درج ، ملزم چل پھرکر اور آن لائن منشیات سپلائی کرتے تھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026