ایل این جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایل این جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق:

سوئی ناردرن کے نظام پر ایل این جی کی قیمت 0.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے بعد 12.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔سوئی سدرن کے نظام پر ایل این جی کی قیمت 0.28 ڈالر اضافے کے بعد 11.01 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔یاد رہے کہ اگست میں ایل این جی کی قیمتوں میں 1.46 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔