ٹرین سے گر کر خاتون ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے میں چلتی ٹرین سے گر کر 40سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ثمینہ ٹرین سے اترنے کے دوران گر کر شدید زخمی ہو گئی ،جنرل ہسپتال لے جایا گیا مگر دم توڑ گئی۔