لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپور میں ڈولفن ٹیم نے 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل بھگا دی،ٹیم نے یاسر اور راشدرا ئونڈ اپ کر کے گرفتار کرلیا، اسلحہ بر آمد کر کے تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیاگیا۔ شیئر کریں: