پاکپتن (خصوصی رپورٹ) میاں خاور فرید مانیکا دادا جبکہ بشریٰ بی بی دادی بن گئیں،خاندانی ذرائع کے مطابق میاں خاور فرید مانیکا کے بیٹے ابراہیم مانیکا کے گھر بیٹا پیدا ہوا ، میاں خاور فرید مانیکا کو حلقہ احباب نے دادا بننے پر مبارکباد دی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026