جانور اور بجلی موٹر چوری مقدمات درج

پیرمحل(خصوصی رپورٹ)جانور اور بجلی موٹر چوری مقدمات درج ،لڑائی کے تین واقعات چک نمبر769گ ب میں ممتاز بی بی زوجہ محمد حسین کے گھر سے گائے مالیت پانچ لاکھ روپے چک نمبر757گ ب میں غلام محمد ولد رجاد کے رقبہ سے بجلی موٹر مالیت دولاکھ روپے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے