لاہور(کرائم رپورٹر)ساتویں انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس آج لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔ کانفرنس میں امریکہ، کینیڈا اور ناروے سے مندوبین شرکت کریں گے اور تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔ کانفرنس تین دن جاری رہے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026