پیپلز پارٹی کو2روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعو ت دینے کافیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)   اپوزیشن اتحاد کے ذرائع کا کہنا ہے  پاکستان تحریک انصاف  نے 2  روزہ قومی کانفرنس کے سلسلے میں  پیپلز پارٹی سے   رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع اپوزیشن اتحاد کے مطابق  پیپلز پارٹی سے  رابطہ  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے  پیپلز پارٹی کو 2 روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائیگی