حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ)حویلی لکھا کے علاقے چونگی اسلام نگر میں گھریلو ناچاقی پر مبینہ طور پر شوہر نیڈنڈوں سے تشدد کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ کی شناخت 46 سالہ مہرا نور کے نام سے ہوئی ہے۔واردات کے بعد ملزم محمد انور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کر لی، جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔