شیر گڑھ ( خصوصی رپورٹ)تھانہ شیر گڑھ پولیس نے سنگین وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں نوید اور شہزاد کو گرفتار کر لیا جبکہ علی حمزہ، شہزاد اور اسد کے قبضے سے مجموعی طور پر 58 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ڈی پی او اوکاڑہ نیبہترین کارکردگی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے واضح کیا کہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے تک کریک ڈاو?ن جاری رہے گا۔