ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی معمولی کمی دیکھی گئی۔

 ڈالر 281.62 روپے سے کم ہو کر 281.61 روپے پر بند ہوا۔