اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ڈالر کی قیمت 278.23 روپے سے کم ہو کر 278.12 روپے پر بند ہوئی۔یہ معمولی کمی زرمبادلہ مارکیٹ میں استحکام کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹر بینک میں ریٹ گر کر 279 روپے 80 پیسے تک پہنچ گیا 12:19 PM, 12 Mar, 2025