لاہور (کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے گھریلو ناچاقی بیوی پر تشددکرنیوالا ملزم عبد الشکور گرفتار کرلیا۔ ملزم نے بیوی کے چہرے پر تشدد کیا، بازو پر دانتوں سے کاٹنے کے زخم آئے، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026