بھارت، امریکہ تجارتی معاہدہ امریکی زرعی کمپنیوں کے سامنے مکمل ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی کسانوں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے نئی دہلی نے واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے نئے تجارتی معاہدے میں حد سے زیادہ رعایتیں دے دی ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک نے ٹیرف میں کمی پر اتفاق کیا ہے،کسان اتحاد نے 12 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال بھی دی ہے۔کسانوں نے کہا ہے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہد ہ امریکی زرعی کمپنیوں کے سامنے مکمل ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے