رمضان خدابخش عامر آصف اور واسق اسلحہ سمیت گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشنز مختلف مقامات سے 5ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشنز مختلف مقامات سے 5ملزمان رمضان خدابخش عامر آصف اور واسق کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان سے3 کلاشنکوف،2پستول میگزینز اور سینکڑوں گولیاں برآمد کرلی گئی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں سر عام اسلحہ کی نمائش کر کے خوف وہراس پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں