پاکستانی کرکٹرز بھی پاک فوج کی سپورٹ میں کھڑے ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے حملے کے بعد پاکستانی کرکٹرز بھی پاک فوج کی سپورت میں کھڑے ہوگئے۔سوشل میڈیا جاری ویڈیو پیغام میں شاہین شاہ ا?فریدی، فخر زمان، عبداللہ شفیق نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنی فوج سے محبت ہے اور ہمیں ان پر فخر ہے۔قومی کرکٹرز نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔سابق کرکٹر محمد حفیظ نے لکھا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک فعل میں۔بدل گئے۔ ہم بحیثیت قوم اپنے پیارے مادر وطن کے دفاع کے لیے متحد ہیں۔ پاکستان زندہ باد