پولیس مقدمہ درج ہونے کابتاکر10سال تک طارق جٹ کوٹرخاتی رہی عدالت کے حکم پرمقدمہ درج کیا گیا،ملزم آزاد
گگومنڈی(خصوصی رپورٹ) فائرنگ سے زخمی دیہاتی 10 سال بعدمقدمہ درج کر انے میں کامیاب ہو گیا۔2015میں تین افراد شکیل قریشی وغیرہ نے طارق جٹ کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاتھا۔پولیس مقدمہ درج ہونے کابتاکر10سال تک طارق جٹ کوٹرخاتی رہی عدالت کے حکم پرمقدمہ درج کیا گیا۔ تاحال ملزموں کوگرفتارنہیں کیاجاسکا۔