مظفرآباد میں 3.5 شدت کا زلزلہ

مظفرآباد(آئی  این پی )آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا