پنجاب اسمبلی کا اجلاس10جنوری کو طلب

لاہور(کرائم  رپورٹر)قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب کر لیا۔اجلاس دوپہر 2 بجے ہو گا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔