چین کی ای کامرس مارکیٹ کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

    بیجنگ(یواین پی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2024 کا چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس جاری کیا۔ دسمبر 2024 کا چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 112.7 پوائنٹس ہے، جو پچھلے ماہ کے مقابلے میں2.8  پوائنٹس کم ہے۔ ڈیمانڈ کے حوالے سے کل کاروباری حجم انڈیکس میں 30 فیصد سے زائد اضافہ رہا۔