واسا:ایم ڈی افسروں پر برہم

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کاجائزہ اجلاس ہوا ، ٹا ئون ڈائریکٹرز نے پروگرام کے کاموں کی پیش رفت بارے بریفنگ دی۔ ایم ڈی نے بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے افسروں پر برہمی کا اظہار کیا۔