لاہور(خصوصی رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے 35ہسپتالوں کے ایم ایس کی سلیکشن کے لئے پہلی مرتبہ انٹری ٹیسٹ ہوا ،192امیدواروں نے اپلائی کیا ،انٹری ٹیسٹ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ہوا ،رزلٹ کے بعد امیدواروں کے فائنل انٹرویوز کیلئے سکروٹنی کی جائے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026