لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی بسنت کی بعض تقاریب میں حصہ لیں گے، نواز شریف نے ایک دن اندرون شہر میں بسنت منانے کا پروگرام بنایا ہے جس میں انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کو بھی مدعو کیا ہے وہاں نواز شریف پرانی یادوں کو تازہ کریں گے۔نواز شریف لاہوری کلچر کے دلدادہ ہیں اور بسنت کے حوالے سے انہوں نے خاص کردار ادا کیا ہے