2 اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سمیر نے لین دین میں محمد افضال کو بوگس چیک دئیے ،ملزم محمد سعید نے سلیمان شفیق کی رقم خورد برد کی۔