لاہور سے فرار ڈاکو نارووال میں ہلاک

ملزم مختار ہاؤس رابری سمیت درجنوں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا، مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
 لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی کینٹ سے فرار ہونے والا ڈکیت نارووال میں مارا گیاسی سی ڈی کے مطابق ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ تھانہ شمالی چھاونی میں درج کیا گیا،ملزم مختار ہاؤس رابری سمیت درجنوں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا،سی سی ڈی نارووال نے ملزم کی اطلاع موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ ماراملزم مختار فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ،ملزم کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔