قومی ادارہ صحت نے4 سال کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق کردی

اسلام آباد (آئی این پی)سال 2026 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ہے۔سندھ کے ضلع سجاول کی یونین کونسل میں چارسال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، قومی ادارہ صحت نے 4 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔گزشتہ سال2025 میں پاکستان میں پولیو کیمجموعی کیسز کی تعداد 31 ریکارڈ کی گئی تھی۔