پنجاب میں9افسروں کے تبادلے

لاہور(پبلک نیوز)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب  نے 9افسروں  کے تبادلوں اور تقرریوں کا  نوٹیفیکیشن جاری کردیا‘محمد لطیف ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات ‘حافظ محمد رضوان ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال تعینات‘محمد جعفر سید ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات ‘آصف مرتضٰی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات ‘شہزاد احمد ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ تعینات ‘محمد ساجد ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ہائی سیکیورٹی جیل میانوالی تعینات ‘عاشق حسین ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) سنٹرل جیل لاہور تعینات ‘بلال اصغر ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) سنٹرل جیل میانوالی تعینات ‘محمد انجم ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات