جنگ کے باعث امریکی تیل کے ذخائر 22 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) ایران جنگ کے باعث امریکی تیل کے ذخائر 22سال کی کم ترین سطح پرآگئے۔برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی تیل کیموجودہ ذخائر 10.6ملین بیرل کم ہوکر 1.57 ارب بیرل رہ گئے،ٹرمپ انتظامیہ تیل کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے ذخائر تیزی سے استعمال کر رہی ہے