وینزویلا کے صدر کی امریکی تحویل میں سیکیورٹی اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد

واشنگٹن(آئی این پی )وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی خصوصی فورسز کے اچانک آپریشن کے دوران دارالحکومت کراکس سے گرفتار کیا گیا۔وائٹ ہائو س کے آفیشل ریپڈ ریسپانس اکائو نٹ ریپڈ ریسپانس 47 کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں مادورو کو لوئر مین ہٹن میں واقع امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے)  کے دفتر کے اندر اہلکاروں کے ہمراہ چلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے