ٹرمپ کی پالیسیوں سے امریکہ سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے:نوبل حکام کا انتباہ

 اسٹاک ہوم(آئی این پی ) نوبل انعام دینے والے سوئیڈش حکام نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سائنس اور تحقیق کے شعبے میں کٹوتیاں امریکا کی عالمی سائنسی برتری کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالر کی فنڈنگ ختم کی ہے، جامعات کی تعلیمی آزادی پر دبائو  ڈالا ہے اور ہزاروں سائنس دانوں کو نوکریوں سے نکالا گیا ہے