پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرزکا عالمی دن آج منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرزکا عالمی دن  آج منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصداپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے لوگوں کی جان بچانے والے فائر فائٹرز کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے جہانیاں ملک بھر میں سماجی تنظیموں اور دیگر اداروں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا