لاہور(کرائم رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران خلاف ورزیوں پر 17 افراد کو گرفتار اور ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کئے۔اس دوران چھ ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ شیئر کریں: