ریسکیو 1122نے565 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1100ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 565 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ۔695معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔