4 ڈی ایس پیز کے تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 4 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے نوٹیفکیشن کے مطابق رانا نعیم یا سین ڈی ایس پی وارث کالونی روالپنڈی تعینات ارشد علی ڈی ایس پی احمد پور سیال جھنگ تعینات خالد اسلم ڈی ایس پی ڈسکہ سیالکوٹ تعینات جبکہ محمد نعمان ڈی ایس پی سٹی قصور تعینات کر دیا