لاہور(آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کی جانب سے ایئرپورٹ انٹری پاس اور ٹیکسی سٹیکر کی بحالی کیلئے دائر آئینی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ ایئرپورٹ کے محدود اور حساس علاقے میں داخلے کی اجازت کسی بھی شخص کا مستقل یا قانونی حق نہیں بلکہ یہ ایک ضابطہ جاتی اجازت ہے