لاہور (خصوصی رپورٹ)لیسکو نے ماہ ِجولائی میں بجلی چوری کے 1545 کیسز پکڑے اور 38 افراد کو گرفتار کیا۔ بجلی چوروں کو 10 کروڑ 51 لاکھ90 ہزار کے ڈٹیکشن بل جاری جبکہ2 کروڑ53 لاکھ روپے کی ریکوری بھی کی گئی۔ شیئر کریں: