لاہور (زیڈاین این) سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں، جبکہ بعض مقامات پر موبائل انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اندرون شہر، داتا دربار، چوبرجی، مزنگ اور ملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروسز اور موبائل انٹرنیٹ کی دستیابی محدود کر دی گئی