خواتین سے جنسی زیادتی کے 411 مقدمات درج ہوئے ،جنسی زیادتی کے 363 مقدمات کی تفتیش مکمل
لاہور میں کتنی خواتین قتل ہوئیں کتنی جنسی زیادتی کانشانہ بنیں ؟,مقدمات کیاندراج اورملزمان کی گرفتاری سمیت تفتیش کی رپورٹ مرتب کر لی گئی ہے. ریکارڈ رپورٹ کے مطابق پولیس کیانویسٹی گیشن ونگ نیصنف نازک باریجرائم کی تفتیش اعلیٰ حکام کوآگاہ کردیا،جنوری سے لیکر28جولائی تک خواتین کے قتل کے74مقدمات درج کئے گئے،خواتین کے قتل کے67مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے ملزمان گرفتار کئے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق قتل کی وارداتوں میں ملوث7 ملزمان کی گرفتاری ومقدمات کی تفتیش تاحال جاری ہے،خواتین کے اغواکے3500مقدمات درج ہوئے ،اغواہونیوالی 3502میں سے3140 خواتین بازیاب کروائیں ،خواتین سے جنسی زیادتی کے 411 مقدمات درج ہوئے ،جنسی زیادتی کے 363 مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے ملزمان گرفتار کئے گئے۔