سڑک پر مسافر سوار کرنے والی کوسٹر بند

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئیسڑک پر مسافر سوار کرنے والی کوسٹر کو بند کر دیا گیا،ذرائع کیمطابق جنرل بس اسٹینڈ کے باہر سڑک پر غیر قانونی گاڑیاں کھڑی کر دی جاتی ہیں غیر قانونی طریقے سے گاڑی سٹرک پر کھڑی کر کے مسافر بیٹھائے جاتے تھے بس سٹینڈ کے اندر ٹریک موجود ہے اس کے باوجود سڑک پر گاڑیاں کھڑی کی جاتی ہیں ،جس پر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حرکت میں آگئی اور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔