ڈی ایچ کیو ننکانہ کے ملازمین معطل

 ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹ ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ننکانہ  صاحب میں ناقص صفائی کے انتظامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد شعیب مرزا کے نوٹس کے بعد ضلعی محکمہ صحت نے کارروائی کرتے ہوئے کلاس فور سپروائزر سمیت5ملازمین کو معطل کردیا۔معطل ہونے والوں میں کلاس فور سپروائزر بشارت علی جبکہ وارڈ کلینرز حبیب آ، ہیریسن محمد سعید اور سجاد علی شامل ہیں۔