سیمی فائنل کون کس کے مدمقابل ،فیصلہ آج

لاہور(سپورٹس ڈیسک)علم میں رہے کہ گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی سے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سیمی فائنل میں کونسی ٹیم کس کے مد مقابل ہوگی اسکا فیصلہ  آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد ہوجائے گا۔