لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران نے کہا انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے سب کومثبت کردار ادا کرنا ہونا ہوگا۔وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبا کے زیر اہتمام سکیورٹی پرمنعقدہ آگاہی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ شیئر کریں: