بیجنگ(یواین پی)چین کی جانب سے وانواتو کو 35 ٹن سامان کی حوالگی کی تقریب وانواتو کے ہوائی اڈے پر منعقد ہوئی۔ وانواتو کے وزیر اعظم سالوی اور وانواتو میں چینی سفیر لی منگ گانگ نے اس تقریب میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، فولڈنگ بیڈ، پانی صاف کرنے کے آلات، خوراک اور طبی سامان شامل ہے